"> چوہے نے شاپنگ سینٹر میں لوگوں کی چیخیں نکلوادیں | HamaraPedia.com window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'UA-152948917-1');

چوہے نے شاپنگ سینٹر میں لوگوں کی چیخیں نکلوادیں

نیلا کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک چوہے نے سینٹر آنے والے صارفین میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ یہ ایسکیلیٹر (برقی زینہ)میں بیٹھا تھا کوئی بھی ایسکیلیٹر کا استعمال کرتا وہ اس پر حملہ کردیتا۔ ایک خاتون نے ایسکیلیٹر سے اس وقت چھلانگ لگائی جب وہ اسے استعمال کررہی تھی

چوہے نے شاپنگ سینٹر میں لوگوں کی چیخیں نکلوادیں,

کہ چوہے نے ان پر حملہ کردیا۔ جب پیچھے آنے والے ایک شخص نے خاتون کو بچانے کی کوشش کی تو چوہے نے اس کے پاﺅں پر چھلانگ لگادی۔ یہ شخص خوفزدہ ہوگیا اور اس نے چھلانگیں مارتے ہوئے برقی زینہ پار کیا۔ لوگوں کی چیخیں بھی اس موقع پر سنی گئیں۔ بعد میں یہ چوہا برقی زینے میں کہیں چھپ گیا۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.