Author: HP@03

احتجاج کی وجہ سے ہر روز ہزاروں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کا دھرنا 24 گھنٹوں میں ختم کرنے کا حکم، مظاہرین پھر انکاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کو فیض آباد میں مذہبی جماعتوں کے گذشتہ دس روز سے جاری دھرنے کو اگلے 24 گھنٹوں میں ہر حال میں ختم کروانے کا...