8 سے 10محرم تک کراچی میں سینما بند رہیں گے

[urdu]<h3 ]style=”text-align: right”>کراچی (روزنامہ دنیا ) کراچی میں 8 سے 10 محرم الحرام تک سینما گھر بند رہیں گے جس کا فیصلہ آئندہ دنوں میں کر دیا جائے گا ۔ جبکہ آرٹس کونسل ، نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)، پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس سمیت دیگر ثقافتی مراکز میں بھی شوبز کی سرگرمیاں معطل رہیں گی ۔
Cinema Closed
تین روز کے دوران کراچی کے کسی سینما ہال میں کسی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کسی تھیٹر میں کوئی سٹیج ڈرامہ دکھایا جائے گا ۔ ذرائع نے بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم کے ان تین دنوں میں کراچی میں شوبز کے حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہیں ہوگی اور سینما و تھیٹر کی سرگرمیاں بھی ٹھنڈی رہیں گی ۔

[/urdu]

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.