مکمل شیشے سے بنی عمارت اور بنگلے

جنیوا میں ایک ایسی عمارت تیار کی جارہی ہے جو مکمل شیشے کی ہوگی۔ بی بی سی نے اس سلسلے میں ایک وڈیو جاری کی ہے۔ یہ عمارت ریلوے ٹریک کے قریب تیار کی جارہی ہے او راس کا ڈیزائن پہلے ہی منظو رکیا جاچکا ہے۔

مکمل شیشے سے بنی عمارت اور بنگلے

بی بی سی نے دنیا کے انتہائی غیر معمولی گھروں کے بارے میں ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اس نے اسی عمارت اور بنگلے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس میں جو شیشہ استعمال ہوا ہے وہ ٹوٹنے والا نہیں۔ اگرچہ ریلوے پٹری کے قریب بنایا جارہا ہے لیکن انجن کی دھمک سے بھی اس عمارت پر اس کے اثرات مرتب نہیں ہونگے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.