لاہور: تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا دوسرا روز، سنہری رنگ کے نام

لاہور: (16 اکتوبر 2017) لاہور میں جاری تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کے دوسرے روز سنہری رنگ چھایا رہا۔ خوبرو ماڈلز نے دیدہ زیب عروسی ملبوسات زیب تن ہوکر نت نئے عروسی پہناوے متعارف کروائے۔

Lahore-Fashion-Week

شفعون کے ملبوسات گوٹی گلارے، موتی ستارے، ہار سنگھار، پر کشش جیولری، سجی سنوری دلہنیں یہ سب مناظر ہیں لاہور میں سجنے والے برائیڈل فیشن ویک کے فیشن ویک کے دوسرے روز خوبرو اداکارہ و ماڈل حریم فاروق نے بطور شو اسٹاپر ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

برائیڈل فیشن ویک کے دوسرے روز آٹھ ڈیزائنر نے اپنے تیار کردہ ملبوسات متعارف کروائے۔ جنہیں نت نئے انداز اپنانے والوں نے خوب سراہا۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.