سانپ کو عمارت کی بالائی منزل سے کرین کے ذریعے اتار لیا گیا

 فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک عمار ت کی بالائی منزل پر چڑھے ہوئے سانپ کوکر ین کی مدد سے اتار لیا۔ سارا منظر کسی خوفناک فلم کی مانند لگ رہا تھا لیکن اس سلسلے میں جو وڈیو تیار کی گئی ہے وہ اس کی شاہد ہے۔

سانپ کو عمارت کی بالائی منزل سے کرین کے ذریعے اتار لیا گیا

بتایا جاتا ہے کہ یہ سانپ عمارت کی بالائی منزل پر چڑھ تو گیا تھا مگر وہاں سے نیچے لٹک رہا تھا۔ لوگوں نے دیکھ کر فائربریگیڈ کو اطلاع دی جس نے ہوا میں لٹکتے ہوئے اس بڑے سانپ کی جان بچائی۔ زمین پر کھڑے لوگ اسے دیکھ کر پہلے ہی خوفزدہ ہوچکے تھے تاہم ڈر کے باوجود وہ یہ سارا منظر دیکھتے رہے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.