"> جو وزیر فائدہ مند نہیں ہوا اسے تبدیل کروں گا: وزیراعظم عمران خان | HamaraPedia.com

جو وزیر فائدہ مند نہیں ہوا اسے تبدیل کروں گا: وزیراعظم عمران خان

جو وزیر فائدہ مند نہیں ہوا اسے تبدیل کروں گا: وزیراعظم عمران خان

اورکزئی: وزیراعظم عمران خان نے مزید تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ کپتان کا مقصد ٹیم کو جتانا ہوتا ہے اور بطور وزیراعظم ان کا مقصد اپنی قوم کو جتانا ہے اس لیے جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردیا جائے گا۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.