Home

Simple Hijri Calendar

فرمان الٰہی  Live Quran   

اگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو تو اعلان کر دے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو ۔ اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ ۔ جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے ۔ اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی ۔وہ بڑا ہی سننے والا اور خوب ہی جاننے والا ہے سورةالشعرا.آیت216تا220